the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
آندھراپردیش کے وشاکھا پٹنم میں آندھرا یونیورسٹی کے ہاسٹل کا وزیر تعلیم جی سرینواس نے اچانک معائنہ کیا ۔بعض طلبہ کے نشہ آور اشیا کے استعمال کرتے ہوئے پکڑے جانے کی



اطلاع پر انہو ں نے اچانک یہ دورہ کیا ۔اس موقع پر انہوں نے ہاسٹل میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے اور سکیوریٹی میں اضافہ کیلئے یونیورسٹی کے وائس چانسلر ناگیشور راؤ کو ہدایت دی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.